[19 May 2013] Andaze Jahan - Shaam ka Bohraan - شام کا بحران - Urdu

Views: 4874
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Urdutv   andaze   jahan   sahar   tv   discussion   talk   19   May   2013   Shaam   sirya   syria   ka   Bohraan  

موضوع:شام کا بحران مہمان:پروفیسر قمرآغا-ڈاکٹر مقصود صدیقی-محترم سید حیدر حسین- انداز جہاں: چالیس منٹ کے دورانیئے کا براہ راست نشر ہونے والا پروگرام ہے جس کے پروڈیوسر جناب رفیعی پور ہیں۔ پیر اور جمعے کے علاوہ ہر روز یہ پروگرام شام پیش کیا جاتا ہے۔ اس پروگرام میں اہم علاقائی و عالمی مسائل و تغیرات خاص طور پر بر صغیر کے سیاسی معاملات کا جائزہ لیا جاتا ہے۔ پروگرام میں متعلقہ موضوع کے ماہر اور میزبان کی گفتگو ہوتی ہے جبکہ پروگرام میں نئی دہلی، اسلام آباد اور لندن اسٹوڈیو سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اور بعض اوقات ٹیلی فون لائن کے ذریعے ماہرین شرکت کرتے ہیں۔ پروگرام کے دوران موضوع سے متعلق تصاویر، خبریں اور ویڈیو کلپس بھی پیش کی جاتی ہیں۔

Added by SaharTV on 22-05-2013
Runtime: 45m 22s
Send SaharTV a Message!

(9902) | (0) | (5) Comments: 0
TheMuslimTV.net