شہدا کے خون کا اثر | حجّۃ الاسلام استاد علی رضا پناہیان | Farsi Sub Urdu
شہدا کو حیاتِ طیبہ حاصل ہوتی ہے، شہدا جس طرح اپنی زندگی میں انسانیت کے دشمنوں کے خلاف اپنی جان کی بازی لگا دیتے ہیں اور انسانی اقدار کے دشمنوں کی راہ میں رکاوٹ بن جاتے ہیں اِسی طرح اپنی شہادت کے بعد بھی ایک ایسا حیات بخش اثر چھوڑ کر جاتے ہیں جو مردہ دلوں کو زندگی عطا کرتا ہے۔ اُن کا پاکیزہ لہو اقوام میں اتحاد و اتفاق، ترقی و پیشرفت کی راہیں کھول دیتا ہے۔ آئیں دیکھتے ہیں اِس بارے میں حجۃ السلام استاد علی رضا پناہیان کیا فرماتے ہیں۔ #ویڈیو #شہدا #خون_کا_اثر #سازشیں #اقوام #شہید #قلب #حرم_مطہر #انقلاب #دفاع_مقدس #ایران #افغانستان
Added by WilayatMedia on 22-07-2020
Runtime: 1m 25s
Send WilayatMedia a Message!


