مجاہدِ مخلص سیّد حجازیؒ | دستاویزی فلم | Urdu Dubbed

Views: 197
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   Mujahid,   Sincere,   Documentary,   short   documentary,   Shaheed   Hejazi,   life,     youth,   defending,   Axis,   Evil,   long,   battlefield,   martyrdom,   seyyed   hejazi,   sepah   pasdaran,   jangi   lebas,   buhran,   maghrebi   azarbayjan,   hezb   baes,   basig,   daeesh,    

راز ہے، راز ہے تقدیرِ جہانِ تگ و تاز جوشِ کردار سے کھُل جاتے ہیں تقدیر کے راز پیروانِ مکتبِ عاشورہ کہ جن کی پوری زندگی مسلسل جدوجہد سے عبارت ہے۔ وہ لوگ کہ جن کی جدوجہد اور جہاد فی سبیل اللہ کی بدولت دنیا میں حق و حقیقت کا نام زندہ ہے۔ جن کی مقاومت اور مبارزت کی بدولت دنیا کی فرعونی اور نمرودی طاقتیں اپنے شوم اور پلید مقاصد میں مکمل طور پر کامیاب نظر نہیں آتیں۔ یہی وہ افراد ہیں جن کے ذریعے انسانی اور اسلامی اقدار زندہ ہیں۔ ایسے ہی ایک عظیم الشان مجاہد فی سبیل اللہ کہ جن کی تمام عمر عصر حاضر کی شیطانی طاقتوں کے خلاف جدوجہد میں گزری، سید محمد حسین حجازی تھے جو مالکِ اشتر زمان شہید قاسم سلیمانیؒ کے دیرینہ رفیق بھی تھے اور کفر و نفاق کے چیلوں داعش کی نابودی میں بھی ان کا کلیدی کردار رہا ہے۔ اِس عظیم الشان شخصیت کے بارے میں مزید جاننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔ #ویڈیو #سید_حجازی #سپاہ_پاسداران_اسلام #جنگی_لباس #بحران #مغربی_آذربائیجان #حزب_بعث #بسیج #داعش

Added by WilayatMedia on 17-05-2021
Runtime: 3m 46s
Send WilayatMedia a Message!

(1147) | (0) | (0) Comments: 0