CLIP | پاکستان کے انقلابی جوان: باصلاحیت مگر کم ہمت | H.I. Agha Ali Reza Panahian | Farsi sub Urdu
سال ۲۰۱۰ میں جب آقا علی رضا پناہیان نے پاکستان کے شہر کراچی کا دورہ کیا اسکے بعد انہوں نے ایران جا کر پاکستانی ملت کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ شاید اس وقت کے مقابلے میں آج صورتحال کچھ حد تک مختلف ہو لیکن بہت ساری باتیں آج بھی ہمارے معاشرے پر قطعا صادر آتی ہیں۔ پاکستان کے انقلابی گروہ کو آج کہاں ہونا چاہیے تھا اور وہ آج کہاں کھڑے ہیں؟ مزید۔۔۔ YouTube Channel: https://youtube.com/c/jawadhemani-abasaleh ShiaTV Profile: https://shiatv.net/user/jawadh Facebook Page: https://facebook.com/AbaSalehProductions
Added by jawadh on 22-05-2021
Runtime: 3m 27s
Send jawadh a Message!


