Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayat 55-57 | Sehra e Seena mein Bani Israel ne konse mojze dekhe? | Maulana Syed Naseem Abbas Kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیات نمبر ۵۵، ۵۶ اور ۵۷ کی تفسیر بیان ہوئی ہے اس کلیپ میں مندرجہ ذیل سولات اور ابحاث کے جواب مل سکتے ہیں: حضرت موسی( ع )سے خدا کو آنکھوں سے دیکھنے کا مطالبہ اور اس کا انجام کیا ہوا؟ صحراے سینا میں دھوپ اور گرمی سے بچنے کے لئے خدا نے بنی اسرائیل کو کس نعمت سے نوازا؟ صحراے سینا میں ان کے کھانے کا بندوبست خداوندعالم نے کیسے کیا؟ کیا گناہ کے ذریعے انسان خدا پر ظلم کرتا ہے؟ #quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran #maulanasyednaseemabbaskazmi
Added by nasimkazmi1214 on 24-12-2022
Runtime: 10m 32s
Send nasimkazmi1214 a Message!


