مسئلہ فلسطین تمام شدہ مسئلہ نہیں ہے | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu

Views: 495
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   felestin,   Palestine,   imam,   imam   khamenei,   sarzamin,   insan,   israel,   america,    

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ مسئلہ فلسطین کے بارے میں کن اہم نکات کی طرف توجہ دلاتے ہیں؟ کیا مسئلہ فلسطین ایک تمام شدہ مسئلہ یے؟ فلسطینیوں کو اپنی سرزمین اور گھروں سے کس نے باہر نکالا ہے؟ فلسطین میں کن کو ناجائز طور پر لاکر بٹھایا گیا ہے؟ فلسطین پر قابض ہونے کے لیے کس طرح کی تحریک کی بنیاد رکھی گئی جو انسانیت کے لیے باعث ننگ و عار ہے؟ کیا فلسطین پر قابض اسرائیلیوں کا قبضہ ہمیشہ رہے گا؟ ان تمام سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں ضرور مشاہدہ کیجئے. #ویڈیو #مسئلہ_فلسطین_تمام_شدہ_مسئلہ_نہیں_ہے #ماضی #واقفیت #اسرائیلی_نسل #یہودی_نسل #نسل_پرستانہ_تحریک #برطانیہ #امریکہ #مغلوب_اقلیت

Added by WilayatMedia on 15-05-2022
Runtime: 2m 24s
Send WilayatMedia a Message!

(1524) | (0) | (0) Comments: 0