محبت خدا اور خلوتِ شب | آیت اللہ مصباح یزدی | Farsi Sub Urdu

Views: 342
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   AYATOLLAH,   ayatolah   misbah   yazdi,   mohabbat,   mohabbat   khoda,   khoda,   sedeqin,   shab   dari,   khamoshi,   sukon,   khalwat   shab,    

خداوند متعال کی محبت اور اس کی رضا کا حصول ہی زندگی کا اصل ہدف اور دنیوی و اخروی کامیابی ہے. خداوند متعال سے سچا عشق اور محبت کرنے والے رات کی خلوت و تنہائی کے مواقع کو ضائع ہونے نہیں دیتے ہیں. عشق و محبت کا فطری تقاضا یہ ہے کہ انسان شب کی تنہائی میں خدا سے راز و نیاز کرے. محبت خدا کے بارے میں اپنے نورانی و عرفانی دروس سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ نے خوبصورت انداز میں گفتگو فرمائی ہے اور اس کے ذیل میں مختلف موضوعات پر روشنی ڈالی ہے. اس بارے میں مزید مستفید ہونے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے. #ویڈیو #محبت_خدا_اور_خلوت_شب #آیت_الله_مصباح_یزدی_شب #صدیقین #وحی #اوصاف #احادیث_قدسی #استراحت #اوقات_عبادت #متاجات #شب_داری #خاموشی #سکون

Added by WilayatMedia on 18-05-2022
Runtime: 3m 6s
Send WilayatMedia a Message!

(1524) | (0) | (0) Comments: 0