ہماری ایران کے ساتھ وابستگی کی وجہ | Arabic Sub Urdu
ہمارا ایران کے ساتھ رابطہ کس بنیاد پر ہے؟ حزب اللہ، حشد الشعبی، فلسطینی مجاہدین اور انصاراللہ سے ہمارا رابطہ کس بنیاد پر ہے؟ کیا حزب اللہ، حشدالشعبی، فلسطینی مجاہدین اور انصاراللہ کی حمایت سیاسی نعروں کی حد تک ہے؟ عصرِ حاضر میں حسینی نعرہ کیا ہے؟ مظلوم کی حمایت اور ظالم سے دُشمنی سے کیا مراد ہے؟ #ویڈیو #ایران #وابستگی #تعامل #روابط #حشد_الشعبی #حزب_اللہ #انصار_اللہ #حسینی_نعرہ #مظلوم #ظالم
Added by WilayatMedia on 08-07-2019
Runtime: 2m 36s
Send WilayatMedia a Message!