دل تھام لو | مدافعِ حرم، عظیم الشان شہید، مہدی صابری کے والد اور والدہ سے انٹرویو | Farsi Sub Urdu

Views: 2845
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   haram,   shahid,   shahid   mehdi   saberi,   shahadat,   hayat,   zendegi,   allah,   jahad,   islam,   insan,   maerefat,   shafaeat,   maqam,   martaba,   taqat,   ehsasat,   imam,   imam   husayn,    

شہید اپنی شہادت پیش کرکے موت کو حیات اور زندگی عطا کرتا ہے۔ ,, ولاتحسبن الذین قتلوا فی سبیل الله امواتا بل احیاء عند ربهم یرزقون ٬٬ جو لوگ اللہ کی راہ میں مارے جائیں تم انھیں مردہ تصور مت کرو بلکہ وہ زندہ ہیں۔ (آل عمران ۱۶۹) \" ولا تقولو المن یقتل فی سبیل الله اموات بل احیاء و لکن لاتشعرون \" جو اللہ کی راہ میں مارے جائیں تم انھیں مردہ مت کہو بلکہ وہ زندہ ہیں مگر تم اس کا شعور نہیں رکھتے. (بقرہ ۱۵۴ ) شہادت ایک ایسا معنوی امر ہے کہ ایک مومن انسان اس کی معرفت اور شفاعت حاصل کرنے کے بعد اس دنیا کو وسیلہ سمجھتا ہے نہ ہدف. شہید کا مقام و مرتبہ ہمارے تصور سے زیادہ بلند و بالا ہے اور شہید کے لواحقین جو اپنے اس عزیز و محبوب کی جدائی کے غم کو سہتے ہیں اور جو دین اسلام کی سر بلندی اور دنیا کی یزیدی طاقتوں سے نبرد آزما ہونے کے لیے اپنے لال کو خدا کی راہ میں پیش کرتے ہیں ان کا مقام بھی شہید کے مقام سے کمتر نہیں ہے. ایک عظیم الشان شہید کے والدین کا روحانیت اور احساسات سے لبریز انٹرویو اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے. #ویڈیو #دل_تھام_لو #مدافع_حرم #شہید_مہدی_صابری #والدین #اسیری #شہادت #بھائی #امام_حسین #شادی

Added by WilayatMedia on 17-02-2022
Runtime: 4m 18s
Send WilayatMedia a Message!

(2350) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net