[Palestine 12May2021] Latest Update Compilation | تازہ ترین تالیف[فلسطین مزاحمت] - Urdu
[Palestine 12May2021] Latest Update Compilation | تازہ ترین تالیف[فلسطین مزاحمت] آخر ہو کیا رہا ہے تازہ ترین حالات صہیونی اسرائیل کی نابودی کے مناظر گذشتہ تین دنوں سے جاری جنگ میں فلسطینی مقاومت کی جانب سے غاصب اسرائیل پر ہونے والے حملوں کے مناظر ان حملوں کا دائرہ اب غزہ کی پٹی سے متصل علاقوں سے لے کر تب ابیب شہر تک پہنچ چکا ہے یہ ویڈیو دیکھتے جائیں اور فلسطینی مقاومت کی فتح و نصرت اور پائیداری کے لئے درود شریف پڑھتے جائیں البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
Added by ALBALAGH on 14-05-2021
Runtime: 26m 47s
Send ALBALAGH a Message!