فلسطینوں کے مقابلے میں اسرائیل کی شکست | جنرل حسین سلامی | Farsi Sub Urdu
فلسطین پر قابض غاصب اسرائیلی ریاست کے معرض وجود میں آنے سے لیکر اب تک فلسطینیوں پر بہت سے مظالم ڈھائے گئے اور غاصب اسرائیل حکومت کی ریاستی دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کیلئے فلسطین میں بہت سی تنظیموں نے جنم لیا اور انہوں نے اسرائیل کے خلاف مزاحمت شروع کی اور اپنی جدوجہد اور مقاومت کے نتیجے میں اسرائیل کی طاقت کے طلسم کو توڑ دیا ہے اور اسلامی مقاومت کے ہاتھوں آئے دن اسرائیل کو ذلت آمیز شکست سے دوچار ہونا پڑ رہا ہے جو اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ اسرائیل کی نابودی اور زوال قریب ہے۔ چنانچہ اسکی مثال سیف القدس کے نام سے موسوم حالیہ دنوں میں ہونے والی جنگ میں دیکھنے کو ملتی ہے۔ اسلامی مقاومت کے ہاتھوں اسرائیل کی جھوٹی ہیبت کا طلسم کیسے ٹوٹا؟ اور اس جنگ میں کیسے غاصب اسرائیلی ریاست کی ذاتی کمزوریاں منظر عام ہر آگئیں؟ اسلامی مقاومت نے کیسے انہیں ہزیمت سے دوچار کردیا؟ ان تمام سوالات کے جواب کو سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے چیف کمانڈر جنرل حسین سلامی کے انٹرویو پر مشتمل اس ویڈیو میں ملاحظہ کرسکتے ہیں۔ #فلسطین #ریاست #اسرائیلی #غاصب #مظالم #تنظیموں #مزاحمت #جدوجہد #مقاومت #طلسم #شکست #نابودی #جنگ #ہیبت
Added by WilayatMedia on 28-08-2022
Runtime: 2m 27s
Send WilayatMedia a Message!


