اسلام ہر چیز سے بالاتر ہے | امام سید علی خامنہ ای و شہید قاسم سلیمانی | Farsi Sub Urdu

Views: 10079
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   Islam,   Imam,   Imam   Khamenei,   Shahid,   Shahid   Qasem   soleimani,   Qasem   soleimani,   Imam   Ali,   Imam   Husayn,   Shahadat,   Hazrat   Zaynab,   Quran,   Imam   Kazem,    

اس میں شک نہیں ہے کہ دین اسلام، ہر چیز پر فوقیت رکھتا ہے، یہی وجہ ہے کہ ہر چیز کو اسلام پر قربان کیا جاسکتا ہے لیکن اس کے بر عکس کسی اور چیز کے لیے اسلام کو قربان نہیں کیا جاسکتا۔ چنانچہ امیر المؤمنینؑ اور امام حسینؑ سمیت باقی اماموں اور ان کے پیروکاروں کی شہادت اور قربانی بھی اسی تناظر میں واقع ہوئی ہے جس سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ دین اسلام ہر چیز پر فوقیت اور برتری رکھتا ہے۔ اگر ایسا وقت آ جائے جہاں اسلام کی حفاظت کے لیے قربانیوں کی ضرورت ہو تو اسلام کو بچانے کے لیے قربانی پیش کرنا واجب ہو جاتا ہے، ہر چند اس راہ میں انسان کو مصائب و آلام سے گزرنا ہی کیوں نہ پڑے۔ چنانچہ اس سلسلے میں امام حسین علیہ السلام اور حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا کی مثالیں ہمارے سامنے ہیں۔ اس ویڈیو میں شہید حاج قاسم سلیمانیؒ اور ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی زبانی اسی بات کو تفصیل سے دیکھ سکتے ہیں۔ #ویڈیو #قاسم_سلیمانی #ولی_امر_مسلمین #زینب_کبری #امام_حسین #اسلام #عظمت #شہادت #قرآن #امیر_المومنین #امام_کاظم

Added by WilayatMedia on 05-02-2023
Runtime: 2m 20s
Send WilayatMedia a Message!

(2394) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net