عطا کی انتہاء | Farsi Sub Urdu
عطا کی انتہاء اقتباس از: ایران کے معروف عالمِ دین حجت الاسلام و المسلمین مسعود عالی کی زبانی، امام رضاؑ کی عطا اور بخشش کے حوالے سے ایک واقعہ ہماری زندگی میں نعمتوں کی کمی کیوں ہے؟ اگر نعمت ہیں تو اس میں برکت کیوں نہیں؟ کیا سُنّت الہی یہ ہے کہ بغیر کسی شرط و قاعدے کے سب کو بخشتا جائے؟ امام رضاؑ نے عطا کی انتہاء کر کے ہم شیعوں کو کیا سبق سِکھایا؟ #ویڈیو #مولارضا #عطا #بخشش #سنت_الہی #شکرنعمت #کفران #انگور
Added by WilayatMedia on 12-01-2019
Runtime: 2m 22s
Send WilayatMedia a Message!


