[Serial # 1] فلسطین ماضی، حال اور مستقبل | H.I Molana Ali Naqi Hashmi | 09 December 2023 | Urdu

Views: 508
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Series   Palestine   Past   Present   Future   فلسطین   ماضی   حال   مستقبل   Molana   Ali   Naqi   Hashmi   Current   Affairs   Israel   Zionist   Zionism   Zion   Gaza  

سلسلہ نمبر: 01 فلسطین۔۔۔ماضی، حال اور مستقبل مولانا علی نقی ہاشمی کے ساتھ 09 دسمبر 2023 Falasteen mazi hal or mustaqbil مولانا نقی ہاشمی کی حالات حاضرہ پر گہری نظر ہے اور اپنی تحقیقی تجزیات کی بنیاد پر دروس دیکھنے اور سننے والوں کے لئے قابل استفادہ ہوتے ہیں۔ زیر نظر پروگرام وزڈم گیٹ وے کی جانب سے ایک کاوش ہے کہ آقا صاحب سے استفادہ کرتے ہوئے فلسطین کی تاریخ کے ساتھ موجودہ حالات اور مستقبل کے بارے میں حقیقی خبریں اور ان خبروں پر تجزیات عوام الناس تک پہنچائے جائیں۔ اس پروگرام میں آقا صاحب نے اس سیریز کے تعارف کے ساتھ ساتھ کچھ تاریخی حقائق بھی بیان کئے ہیں۔ حالات حاضرہ کا تذکرہ کرتے ہوئے آقا صاحب نے روس کے صدر پیوٹن کے سعودی عرب، متدہ عرب امارات کے دووں اور ایران کےصدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی کے روس کے دورے کو انتہائی اہم قراردیتے ہوئے اسے ایک عالمی جنگ کا خطرہ کہا ہے

Added by WisdomGateway on 09-12-2023
Runtime: 27m 6s
Send WisdomGateway a Message!

(3094) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net