میدانِ جنگ کا شہید بہشتیؒ کون تھا؟ | شہید قاسم سلیمانیؒ | Farsi Sub Urdu

Views: 1304
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   Jang,   meydan,   Shahid,   Shahid   beheshti,   Shahid   Soleimani,   Qasem   Soleimani,   Iran,   Iraq,   Enqelab   Islami,   Shahid   Hasan   Baqeri,   Shahadat,   Imam,   Imam   Khamenei,    

آٹھ سالہ ایران عراق جنگ کے دوران سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بہت سے با کمال کمانڈر شہید ہوئے اور انہی شہداء کی فہرست میں شہید حسن باقری رحمۃ اللہ علیہ کا نام بھی سر فہرست ہے، شہید باقری 16 مارچ 1956 کو تہران میں پیدا ہوئے اور فروری 1983 کو «والفجر» کے نام سے شروع ہونے والے فوجی آپریشن سے قبل فکہ کے مقام پر ایک مارٹر گولے کا نشانہ بنے اور شہادت پا گئے۔ ایران عراق جنگ کے دوران، شہید حسن باقری «فتح المبین» «بیت المقدس» اور «رمضان» جیسے فوجی آپریشنز میں سپاہ پاسداران اسلامی کے سینئر کمانڈرز میں سے ایک تھے اور انہوں نے خرمشہر کی آزادی میں کلیدی کردار ادا کیا تھا۔ اس ویڈیو میں شہید حسن باقریؒ سے متعلق ولی امر مسلمین کا بیان کردہ ایک دلچسپ واقعہ شہید حاج قاسم سلیمانیؒ کی زبانی نقل کیا گیا ہے جو بہت ہی دلچسپ ہے، چنانچہ اس واقعے میں دلچسپی کی کون سی بات ہے؟ آئیے اس ویڈیو میں دیکھتے ہیں۔ #ویڈیو #قاسم_سلیمانی #ولی_امر_مسلمین #شہید_حسن_باقری #کمانڈر #رپورٹ #دلنشین #خرقہ #بنی_صدر #سربراہ #خباثت

Added by WilayatMedia on 28-01-2023
Runtime: 2m 1s
Send WilayatMedia a Message!

(2352) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net