شہید میلکم ایکس | Farsi Sub Urdu

Views: 2946
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   tahzeib,   khudkushee,   nazuk,   usa,   europ,   kamzor,   siyafam,   khoon,   waseil,   istehsal,   jentalmen,   haqoq,   bashar,   muhafiz,   melcum,   elax,   muslim,   awaz,   islam,   haqiqi,   roshan,   tahrek,   zarkharid,   nokar,   qatal,    

تمہاری تہذیب اپنے خنجر سے آپ ہی خود کشی کرے گی جو شاخ ِ نازک پہ آشیانہ بنے گا ناپائیدار ہوگا امریکہ اور یورپ کہ جن کے نظام کی بنیادیں ہی اقلیتوں اور سیاہ فام انسانوں کے خون پر کھڑی ہیں اور کمزور ممالک کے سرمایے اور وسائل کو لوٹ کر، اُن کا استحصال کرکے آج جنٹلمین اور حقوق بشر کے جھوٹے محافظ کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ میلکم ایکس ایک امریکی سیاہ فام مسلمان کہ جس نے امریکہ میں سیاہ فام انسانوں پر مظالم کے خلاف آواز بلند کی اور اسلام کا حقیقی روشن چہرہ امریکہ میں دکھانے کی تحریک شروع کی مگر بڑی شیطانی طاقتوں کو یہ بات اچھی نہیں لگی اور اپنے زرخرید نوکروں کے ذریعے قتل کروادیا۔ عظیم الشان امریکی سیاہ فام رہنما شہید میلکم ایکس کی زندگی کا مختصر تعارف سُننے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کریں۔ #ویڈیو # میلکم _ایکس #قرآن #ستم #چپ_چاپ #ہوشیاری #عقلمندی #صلح_پسند #خاکساری #تجاوز #سیاہ_فام #سفید_فام #لٹل #رجنال #ایلائی_جا_محمد

Added by WilayatMedia on 22-02-2020
Runtime: 5m 29s
Send WilayatMedia a Message!

(2350) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net