یمن پر آل سعود کی جارحیت | Farsi sub Urdu
جو کام صیہونیوں نے غزہ کے ساتھ کیا تھا وہی کام آل سعود نے یمن کے ساتھ کیا ہے۔۔ آل سعود یمن پر ظلم کی اس روایت کو دہرا رہے ہیں لیکن آل سعود کی یمن کے معاملے میں شکست حتمی ہے۔۔ یمن کے معاملے پر امریکی سعودی گٹھ جوڑ اور آل سعود اور صیہونیوں کی ظلم کی مماثلت پر ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی انتہائی اہم گفتگو سے اقتباس #ویڈیو #ولی_امرمسلمین #یمن #آل_سعود #امریکہ #اسرائیل #صیہونی #ظلم #جارحیت
Added by WilayatMedia on 08-09-2018
Runtime: 2m 34s
Send WilayatMedia a Message!


