Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayat 6-9 | Kufaar Par Allah Ki Ayat Ka Asar Kyun Nahi Hota? | Maulana Syed Naseem Abbas Kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ البقرہ کی آیت نمبر ۶ سے ۹ تک کی تفسیر بیان ہوئی ہے۔ ان کفار پر اللہ کی آیات کا کوئی اثر نہیں ہوتا جو حق واضح ہونے کے بعد بھی اسے قبول نہیں کرتے اور اپنی ضد پر اڑے رہتے ہیں، ان کے اس انکار پر مصر رہنے کی وجہ سے خدا ان کے دلوں اور ان کی سماعتوں پر مہر لگا دیتا ہے جس کے نتیجے میں وہ حق کی طرف نہیں آ سکتے۔ منافق زبان سے کہتا ہے میں ایمان لایا لیکن وہ باطن میں کافر ہوتا ہے، وہ اپنے خیال کے مطابق اللہ اور مومنین کو دھوکہ دے رہا ہوتا ہے لیکن اس چیز سے غافل ہوتا ہے کہ اس کی ساری پلاننگ سے خدا واقف ہے، لہذا قرآن نے منافقت کو ایک روحانی مرض قرار دیا ہے۔ #quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran
Added by nasimkazmi1214 on 18-11-2022
Runtime: 13m 8s
Send nasimkazmi1214 a Message!