محبت خدا کے آثار اور تقاضے | آیت اللہ مصباح یزدی | Farsi Sub Urdu
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ خداوند متعال سے محبت کی نشانیوں اور اس کے تقاضوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا جس شخص کو محبت ہوتی ہے اسے سکھانا پڑتا ہے کہ اسے اپنے محبوب سے کیسے پیش آنا ہے؟ محبت کے لوازم کونسی چیزیں ہوتی ہیں؟ کیا محبت کی نشانیاں انسان کے اختیاری افعال میں سے ہیں؟ ایمان کے مطابق عمل کس چیز کا سبب بنتا ہے؟ مضبوط ایمان کس چیز کا تقاضہ کرتا ہے؟ ان تمام سوالات کے جوابات جاننے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے. #ویڈیو #محبت_خدا_کے_آثار_اور_تقاضے #آیت_اللہ_مصباح_یزدی #قابل_توجہ_نکتہ #محبت_کے_لوازم #محبوب #منشا #منبع #اختیاری_افعال #پیچ_و_خم #ایمان_محکم #ایمان_کا_درجہ #صادقانہ_محبت
Added by WilayatMedia on 19-04-2022
Runtime: 2m 44s
Send WilayatMedia a Message!