[Media Watch] پروفیسر شہید علامہ تقی ھادی کی زندگی پر مختصر رپورٹ | Urdu

Views: 6053
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Media   Watch   Mass   Coverage   Dawn   News   Maulana   Taki   Taqi   Hadi   Naqvi   Nakvi   Ki   Shaheed   Shahadat   Sadat   Per   MWM   PAK   Majlis   Wahdat   Wehdat   Muslimeen   Muslimin   Zakir   e   Ahlabait   Ahlebait   AS  

[Media Watch] Dawn News | پروفیسر شہید علامہ تقی ھادی کی زندگی پر مختصر رپورٹ | Urdu ڈان نیوز : معروف شیعہ عالم دین و پروفیسر شہید علامہ تقی ھادی کی زندگی پر مختصر رپورٹ کراچی کے علاقے ناظم آباد بورڈ آفیس کے کالعدم سپاہ صحابہ نے رکشے پر فائرنگ کر کہ معروف شیعہ عالم دین علامہ تقی ہادی نقوی کو شہید کر دیا۔ علامہ تقی ہادی نقوی میٹرک بورڈ آفس کی کمیٹی کے چیئرمین کی حیثیت سے فرائض انجام دے رہے تھے، جب وہ اپنے دفتر سے باہر نکل کر رکشہ کے ذریعے گھر جارہے تھے تو گھات میں بیٹھے ملزمان نے ان پر فائرنگ کی۔ علامہ تقی ہادی نقوی کئی سالوں سے تعلیمی شعبہ سے وابستہ تھے اور کئی کتابیں بھی تصنیف کرچکے ہیں۔ واقعے کے بعد ان کی میت انچولی امام بارگاہ منتقل کردی گئی جہاں عزیز و اقارب، مذہبی رہنماؤں اور ان کے شاگردوں کی بڑی تعداد پہنچنا شروع ہوگئی۔

Added by MWM_PAK on 27-02-2014
Runtime: 5m 22s
Send MWM_PAK a Message!

(666) | (2) | (1) Comments: 0