کیا طوفان الاقصیٰ کامیابی ہے؟ | آیت اللہ محمود رجبی | Farsi Sub Urdu
کیوں ہم طوفان الاقصیٰ کو ایک عظیم کامیابی مانتے ہیں؟ کون سی طاقت تھی، جس کی بدولت یہ عظیم فتح حاصل ہوئی؟ مومن کون سی دلیل کے تحت ہر دو صورت میں کامیاب ہے؟ ان سوالات کے جوابات کےلیے آیت اللہ محمود رجبی کی یہ ویڈیو دیکھیں۔ #ویڈیو #آیت_اللہ_رجبی #طوفان_الاقصی #شہید #شہادت #فتح #فرمان_خدا #نیت_عمل
Added by WilayatMedia on 19-11-2023
Runtime: 2m 33s
Send WilayatMedia a Message!


