اسرائیلی حکومت کا خاتمہ | Farsi Sub Urdu
امام خمینی رضوان اللہ علیہ اور انقلاب اسلامی کے ذمہ داران نے جو اسرائیلی حکومت کے خاتمے کی بات کی ہے وہ کس معنی میں کی گئی ہے؟ دُشمن عوام الناس کو گمراہ کرنے کے لیے انقلاب اسلامی کے اسرائیل کے حوالے سے مؤقف کو کس طرح سے بیان کرتا ہے؟ ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اسرائیلی حکومت کے خاتمے کے معنی کو کس طرح سے بیان فرماتے ہیں؟ کیا موجودہ اسرائیلی قابض حکومت فلسطینی عوام کی نمائندہ حکومت ہے؟ کیا 70 سال گزر جانے کے بعد اسرائیلی حکومت کا خاتمہ اور فلسطین کی خود مختاری ممکن ہے؟ ایران میں موجود یہودی کس طرح سے زندگی گزار رہے ہیں؟ #ویڈیو #اسرائیلی_حکومت_خاتمہ #امام_خمینی #اسلامی_جمہوریہ #مسلط #حکومت #خاتمہ #مسلمان #عیسائی #یہودی #بد_معاش #غنڈے #امن_و_امان
Added by WilayatMedia on 15-12-2019
Runtime: 2m 24s
Send WilayatMedia a Message!