اربعین حسینیؑ اور ہمارا امتحان | حجۃ الاسلام استاد علی رضا پناہیان | Farsi Sub Urdu

Views: 2377
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   arbaeen,   emtehan,   ostad   panahiyan,   ahle   albayt,   insan,   azmayesh,   imam,   imam   husayn   haqiqat,   nusrat,   karbala,   zeyarat,   ashab,   asrar,   imam   zaman,    

’’(اہلبیت علیہم السلام) ایک ایسا دروازہ(معیار) کہ جس کے ذریعے انسانوں کو آزمایا جائے گا۔‘‘(زیارت جامعہ کبیر) حجت السلام استاد علی رضا پناہیان اہلبیت علیہم السلام کے حوالے سے ہماری آزمایش اور اربعین کے موضوع پر کیا فرماتے ہیں؟ کیا اہلبیت علیہم السلام کے حوالے سے ہمیں آزمایا جائے گا؟ کیا اربعینِ حسینی ہمارے لیے ایک امتحان ہے؟ اربعین حسینی کے حوالے سے ہم سے کیا سوال ہو سکتا ہے؟ اربعینِ حسینی کا منانا درحقیقت کس کی نصرت ہے؟ اربعین حسینی میں اگر ہم خود شریک نہیں ہوسکتے تو ہمیں کس طرح تلافی کرنی چاہیے؟ کسی کو کربلا کی زیارت کے لیے بھجوانا کس کی سنت ہے؟ اربعینِ حسینی میں شرکت کے کسی شخص پر کیا اثرات مرتب ہوسکتے ہیں؟ زیارت جامعہ میں اہلبیت علیہم السلام کے حوالے سے کس اہم نکتے کی طرف توجہ دلائی گئی ہے؟ ان تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔ #ویڈیو #اہلبیت #امتحان #شب_عاشورہ #اربعین #امام_زمانہ #نصرت #عالمی #امام_حسین #اصحاب #اصرار

Added by WilayatMedia on 26-09-2021
Runtime: 3m 43s
Send WilayatMedia a Message!

(2379) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net