چرچ سے ایک سوال | Farsi Sub Urdu

Views: 2317
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   church,   sawal,   imam,   khomeini,   isayi,   padri,   tanqeed,   mehrbani,   nawazish,   pyar,   deen,   insanoon,   ibadat,   shariyat,   jannat,   zulm,   khamosh,   america,   mamalik,    

چرچ سے ایک سوال اقتباس از: امام خمینیؒ کی چرچ اور عیسائی پادریوں پر تنقید چرچ، عیسائیت اور پادری، تین ایسے الفاظ ہیں، جن کے ذہن میں آنے سے فوراً مہربانی، نوازش اور پیار جیسے مفاہیم آجاتے ہیں۔ جیسے کہ اس دین میں انسانوں سے پیار کرنا ہی سب کچھ ہے، عبادت بھی، شریعت بھی اور جنّت بھی۔ لیکن چرچ سے یہ سوال پوچھنا بہت اہم ہے، کہ وہ انسانیت کے خلاف اتنا ظلم ہونے پر خاموش کیوں ہیں؟ جبکہ ظلم کرنے والے امریکہ جیسے عیسائی ممالک ہیں۔ ۔ ۔ ؟؟؟ لمحہ فکریہ! #ویڈیو #امام_خمینی #عیسائیت #عیسائی #پوپ #نوازش #پادری #چرچ

Added by WilayatMedia on 23-12-2018
Runtime: 4m 13s
Send WilayatMedia a Message!

(1286) | (0) | (0) Comments: 0