اے مولاؑ! کتنی سخت ہے یہ دُوری | امام خامنہ ای | Farsi Sub Urdu

Views: 1754
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   maula,   mola,   sakht,   doori,   sayyid   ali   khamenei,   arbaeen   2020,   corona,   covid19,   yaad,   karbala,   ishq,   rahi,   hararat,   aasheqaan,   aba   abdillah,   sayyidush   shohada,   aoj,   shagird,   maktab   ashura,   maktab   karbala,   hidayaat,   zyaraat,   dunya,   josh,   jazba,   salam,   arbaeen   husaini   2020,   roohaniyat,   mehroom,   mushtaq,   haram,   najaf,   kufa,   samarra,   kazmain,   iraq,    

اے مولاؑ! اگرچہ دُور ہیں لیکن آپ کی ہی یاد میں ہیں! کربلا کے راہی، سید الشہداء کے عاشق ہمیشہ اپنے مولا و آقا کے عشق میں ایسے تڑپتے ہیں کہ اِس عشق کی حرارت تا ابد سرد ہونے والی نہیں ہے۔ عاشقان ابا عبداللہ اپنے عشق کا اظہار ہر سال بلکہ ہر لحظے، ہر لمحے کرتے ہیں لیکن اربعین کے دِن یہ عشق اپنے اوج پر ہوتا ہے۔ عاشقوں کے عشق کے سمندر کی موجوں کا یہ تلاطم اپنے مولا و آقا کے فرمان کے تابع ہوتا ہے۔ آج اگر ہم موجودہ صورتحال کے پیش نظر اور مکتبِ عاشورا کے شاگرد علمائے حق کی ہدایات کے مطابق کربلا کی زیارت سے محروم ہونگے تو یہ بھی مولا کے عشق کا عین تقاضہ ہوگا لیکن عاشقانِ سید الشہداء دنیا کے جس کونے میں بھی ہونگے جس جگہ پر بھی ہونگے مولا کی یاد سے سرشار ہونگے، اُسی جوش و جذبے کے ساتھ دُور سے مولا کی خدمت میں سلام عرض کریں گے۔ آئیے! اربعینِ حسینی 2020 کے بارے میں مکتب عاشورا کے حقیقی شاگرد ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کیا فرماتے ہیں اِس مختصر و روحانیت سے لبریز ویڈیو میں مشاہدہ کرتے ہیں۔ #ویڈیو #دور #یاد #امام_حسین_علیہ_السلام #عاشق #اربعین #محروم #مشتاق #سلام #حرم #زیارات

Added by WilayatMedia on 06-10-2020
Runtime: 1m 48s
Send WilayatMedia a Message!

(1252) | (0) | (0) Comments: 0