دفاع مقدس اور لوگوں کی شمولیت | رہبر معظم، امام خمینیؒ | Farsi Sub Urdu
کون سا راستہ ڈگمگاتی ہوئی قوموں کو واپس اپنے پاؤں پر کھڑا کر سکتا ہے؟ کیا ہر جنگ صرف محاذوں پر لڑی جاتی ہے؟ عوامی صلاحیت نے دفاع مقدس کی جنگ میں کون سا اہم کارنامہ انجام دیا؟ ملت ایران نے دنیا کو کون سا نیا ماڈل پیش کیا؟ کیا اس ماڈل سے آج بھی استفادہ ممکن ہے؟ ان سوالات کے جوابات امام خمینیؒ اور امام خامنہ ای کی اس ویڈیو میں دیکھیں۔ #ویڈیو #امام_خمینی #ولی_امرمسلمین #دفاع_مقدس #ایران_عراق_جنگ #عوامی_شمولیت #دومحاذ #نیاماڈل #قومی_اقتدار #اقتصاد
Added by WilayatMedia on 21-09-2023
Runtime: 2m 29s
Send WilayatMedia a Message!


