حیدر حیدرؑ! | نوحہ: حاجّ محمود کریمی | Farsi Sub Urdu

Views: 2035
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

  Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   nohay,   sahar,   khon,   quran,   waris   e   quran,   mazloom   tarikh,   Ali   a.s,   saadat,   insaniat,   umat,   lady   Fatima   Zahra   (A),   islam,   shia,   haj   mahmud   karimi  

ہے وقت سحر خون میں تر وارثِ قرآن! ہائے علیؑ کی تنہائی، ہائے علیؑ کی مظلومیت! وہ علی کہ جو سلونی سلونی کے اعلان فرماتے ہیں۔ وہ علیؑ جو فرماتے ہیں میں زمین سے زیادہ آسمان کے راستوں کو جانتا ہوں، وہ علیؑ جسے رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم اپنا بھائی، وصی اور اپنا نفس قرار دیتے ہیں۔ وہ علیؑ کہ جس کی تلوار نے بڑے بڑے اسلام دشمنوں کو واصل جہنم کیا۔ وہ علی جو منجی اسلام ہیں۔ وہ علیؑ کہ جو جامع صفاتِ متضاد ہیں۔ وہ علیؑ جو انسانیت کو نجات و سعادت سے ہمکنار کرسکتے تھے اِس علیؑ کو امت مسلمہ نے وہ دکھ دیے، اتنا ستایا کہ مظلومِ تاریخ کہلائے۔ امام علی مرتضیٰ علیہ السلام کی مظلومیت پر مبنی نوحہ، معروف نوحہ خواں کی زبانی اردو سبٹائٹل کے ساتھ اِس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے۔ #ویڈیو #حیدر_حیدر #اول #آخر #ساقی_کوثر #مظلوم_فاتح #زہراء_سلام_اللہ_علیہا #آنسووں_کا_سمندر #خون #تنہایی #غریب_الوطنی

Added by WilayatMedia on 03-05-2021
Runtime: 4m 11s
Send WilayatMedia a Message!

(2329) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net