🎦 خصوصی مناظر | میرے شہید بابا | میرے ہیرو ہیں - Urdu

Views: 718
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

🎦   خصوصی   مناظر   |   میرے   شہید   بابا   |     میرے   ہیرو   ہیں   -   Urdu  

رہبر معظم کی شہدائے مدافعین حرم کے خانوادوں بالخصوص بچوں کے ساتھ ملاقاتوں پر مبنی کلپس کے خصوصی مناظر آپکے پیش خدمت ہیں۔ یہ مناظر دلچسپ ہونے کے ساتھ ساتھ ہمارے لیے درس بھی ہیں کہ ہمارا تعلق و رویہ شہداء کے خانوادوں کے ساتھ کس قدر محبت و مہربانی سے لبریز ہونا چاہیے تاکہ کسی طور انکی تکریم و تعظیم کا حق ادا ہو سکے۔ دورانیہ: #ویڈیو #خصوصیمناظر #رہبرمعظم #مدافعینحرم #محبت #رویہ #مہربانی #شہید #شہادت #شہادتمیڈیا 👍 شہادت میڈیا پراجیکٹ کے ویڈیو کلپس، پوسٹرز، اقتباسات و مقالہ جات حاصل کرنے کے لیے ہماری پروفائلز سبسکرائب کیجئے۔ 🌷 شہادت میڈیا | شہید و شہادت کی خوبصورت ثقافت کا علمبردار Jf1x3lbRzoD79IQV9dS5Cf

Added by inqilabi on 19-04-2021
Runtime: 2m 54s
Send inqilabi a Message!

(105) | (0) | (1) Comments: 0