امریکی دباؤ میں نہ آنے والے ممالک کے خلاف امریکی حربے | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu

Views: 9855
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   AMERICA,   mamalek,   imam,   imam   khamenei,   insan,   shaytan,   dushman,   azadi,   iraq,   afghanistan,   munafeqin,   enqelab,   islam,   fetna,    

انسانیت دشمن شیطان اکبر امریکہ جس کی رگ رگ میں شیطانیت، فتنہ انگیزی اور نابودی و یرانی کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے وہ اپنی اسی شیطانی صفت کی وجہ سے تمام ممالک کو اپنا مطیع اور غلام بنانا چاہتا ہے تاکہ ان ممالک کا استحصال کر کے اپنے شوم مفادات کی تکمیل کر سکے. وہ ممالک جو اس شیطان اعظم کے مقابلے میں سینہ سپر ہونے کی کوشش کرتے ہیں اور ذرا سی بھی خود مختاری کا اظہار کرتے ہیں تو وہ انہیں مختلف سازشوں اور حربوں کے ذریعے ناامن بنانے کی کوشش کرتا ہے اور اُن کی آزادی کو سلب کرنے کے لیے کسی بھی قسم کے شیطانی ہتھکنڈے استعمال کرنے سے گریز نہیں کرتا ہے. اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بصیرت افروز فرامین اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے. #ویڈیو #امریکی_دباؤ #امریکی_حربے #نا_فرمان_ممالک #ممکنہ_حربے #سادہ_الفاظ #واحد_جرم #فوجی_حملہ #عراق #افغانستان #لشکر_کشی #داخلی_عناصر #مفادات #بغاوت #رنگین_انقلاب #لالچ #منافقین #شخصیات #قتل #ٹارگٹ_کلنگ #فتنہ_پرور #سازشیں

Added by WilayatMedia on 30-05-2022
Runtime: 9m 6s
Send WilayatMedia a Message!

(2350) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net