اربعین میں پیادہ روی (مشی) | آیت اللہ مکارم شیرازی | Farsi Sub Urdu
آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی اربعین میں ہونے والی پیادہ روی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ نجف سے کربلا پیادہ روی کرنے کا کیا فائدہ ہے؟ پیادہ روی کے اسلام اور مسلمانوں پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ دُشمن کس چیز سے ڈرتا ہے؟ پیادہ روی کے دوران ہمیں کن چیزوں کی رعایت کرنی چاہیے؟ #ویڈیو #اربعین #پیادہ_روی #فائدہ #حسینی_مراسم #جاذبیت #عظمت #دشمن #عظیم_اجتماع #اہداف #طاقت #قوت #نشاط #یاد_امام_حسین #نماز
Added by WilayatMedia on 06-10-2019
Runtime: 2m 27s
Send WilayatMedia a Message!