اربعین اور ہماری ذمّہ داری | علی رضا پناہیان | Farsi Sub Urdu
اربعین پہ کربلا جانے کے حوالے سے ہماری کیا ذمہ داری ہے؟ اربعین پہ ہمیں کربلا کس لیے جانا چاہیے؟ ہمیں کربلا پہنچ کر امام علیہ السلام کی خدمت میں کیا کہنا چاہیے؟ اگر ہم کسی بہت ہی اہم مجبوری کی وجہ سے اربعین پہ کربلا نہ جاسکیں تو ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ ایک سپاہی کے لیے کیا چیز اہم ہوتی ہے؟ کربلائے معلیٰ میں اربعین کی مجالس کا اہتمام کس کی طرف سے ہوتا ہے؟ امام جعفر صادق علیہ السلام اور امام حسن عکسری علیہ السلام نے امام حسینؑ کی زیارت کے بارے میں کیا فرمایا ہے؟ #ویڈیو #علی_رضا_پناہیان #اربعین #ظہور #راہ_ہموار #زیارت #کربلا #امام_جعفر_صادق #امام_حسن_عسکری #نصرت
Added by WilayatMedia on 03-10-2019
Runtime: 4m 50s
Send WilayatMedia a Message!