CLIP | پاکستان میں ولایت فقیہ کے خلاف سازشیں | H.I. Syed Mubashir Zaidi | Urdu
آج عالمی استکبار جس نظام سے خوفزدہ ہے وہ نظام ولایت فقیہ ہے کیونکہ اس نظام نے وقت کے طاغوت کے خلاف قیام کر کے دنیا کے مستضعفین کو امید دلائی ہے۔ پاکستان میں بھی ان دشمنوں کے ایجنٹس موجود ہیں جنہوں نے پچھلے دو سالوں میں دوبارہ سر اٹھایا ہے۔ مؤمنین کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس غلو کے فتنے کو ناکام بنائیں۔ مزید۔۔۔ Full Seminar: https://youtu.be/EIryE4s6SiE ShiaTV Profile: https://shiatv.net/user/jawadh Facebook Page: https://facebook.com/AbaSalehProductions
Added by jawadh on 07-07-2020
Runtime: 15m 9s
Send jawadh a Message!