جوبائیڈن کا ایران کے ساتھ اصل مسئلہ | ڈاکٹر حسن عباسی | Farsi Sub Urdu

Views: 452
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   joe   biden,   iran,   doctor   hasan   abbasi,   ambiya,   aimma,   seerat,   maaldaar,   daulatmand,   defa,   ilahi   hukumat,   shaytani   hukumat,   zalim,   jabir,   chaaplus,   sarmaedar,   maktabe   ashura,   inqelabe   islami,   mazlum,   mustazaf,   aqwam,   dili   wabastegi,    

خدا نہ کرے کہ ہمارے لئے وہ دن آئے کہ ہم محرومین کا دفاع کرنے کے بجائے مالداروں کی حمایت کریں اور دولتمند اور مالدار لوگوں کا زیادہ سے زیادہ اعتبار حاصل کریں۔ (خدا کی پناہ) کہ یہ انبیاء (ع) امیر المومنین (ع) اور ائمہ اطہار (ع) کی سیرت سے سازگار نہیں ہیں۔ (امام خمینی رضوان اللہ علیہ۔ صحیفہ امام، ج 20، ص 341) ایک الٰہی حکومت اور شیطانی حکومت کی نشانی یہ ہے کہ الٰہی حکومت کا رابطہ معاشرے کے کمزور اور پسے ہوئے لوگوں سے ہوتا ہے جبکہ شیطانی سامراجی حکومتوں کا رابطہ معاشرے کے ظالم و جابر حکمرانوں سے، چاپلوس اور مزدوروں کا خون چوسنے والے سرمایہ داروں اور درباری ملاؤں سے ہوتا ہے۔ دنیا کی بڑی شیطانی طاقتیں اپنے اشاروں پر ناچنے والے کٹھ پتلی حکمرانوں کو مسلمانوں کی تقدیر سے کھیلنے کے لیے اُن پر مسلط کر دیتی ہیں۔ جبکہ ایک الٰہی حکومت معاشرے کے محروم اور پابرہنہ لوگوں کو اِن ظالم و جابر حکمرانوں کے خلاف کھڑے ہونے کی دعوت دیتی ہے۔ عصرِ حاضر میں الحمد للہ مکتبِ عاشورہ کے پیروکاروں نے انقلاب اسلامی کے توسط سے خطے کے مظلوم اور مستضعف لوگوں کو یہ حوصلہ اور ہمت بخشی کہ انہوں نے دنیا کے فرعونوں اور نمرودوں کا جینا حرام کیا ہوا ہے اور ان کے آنکھ کا کانٹا بنے ہوئے ہیں۔ انقلاب اسلامی سے دنیا بھر کی اقوام کی محبت اور دلی وابستگی کی بنیادی وجہ بھی یہی ہے۔ اِس موضوع پر معروف اسکالر ڈاکٹر حسن عباسی کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔ #ویڈیو #جو_بائیڈن #امریکی #مسئلہ #رابطہ #نچلی_سطح #عوام #حکمت_عملی #جڑیں #اسٹریٹجک_ڈیپتھ #حزب_اللہ #انصار_اللہ #حشد_الشعبی #فلسطین #مظلوم_یمنی #داعش

Added by WilayatMedia on 22-04-2021
Runtime: 4m 53s
Send WilayatMedia a Message!

(1252) | (0) | (0) Comments: 0