شہادت | سید ہاشم حیدری | Arabic Sub Urdu
شہادت کامرتبہ حاصل کرنے کے لیے کیسی زندگی گزاری جائے؟ حقیقی مُصلِح اور اِصلاح کے دعویدار میں فرق کیسے کیا جائے؟ جنّت سے نکل کر دنیا میں واپس آنے کی تمنا کون اور کیوں کرے گا ؟ حقیقی شہید اور ایک عام قتل ہونے والے میں کیسے فرق کیا جائے؟ شہید احمد ؒ کون تھے اور ان کی وجہِ شُہرت کیا چیز بنی؟ ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے عراقی مجاہدعالم دین سید ہاشم حیدری کی یہ گفتگو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔ #سید ہاشم حیدری#حقیقی شہید#شہادت#شہید احمد#اخلاص#فوٹوگرافر#مرجعیّت#فیملی#علّیّین#امتیازات#سیاستدان
Added by WilayatMedia on 08-03-2020
Runtime: 4m 17s
Send WilayatMedia a Message!