اہل بیتؑ سے توسّل اور ان کی کرم نوازی | حاج مھدی رسولی | Farsi Sub Urdu
اہل بیت اطہارؑ ایسی عظیم ہستیاں ہیں کہ جن سے جو بھی مانگا جائے وہ اس سے بہتر عنایت کرتے ہیں، انسان کو چاہیے کہ ان کے در پر توسل کرے، کیونکہ وہ خدا کے فیض کا مظہر ہیں جن کے وسیلے انسان کو مادی اور معنوی رزق نصیب ہوتا ہے۔ #اہل_بیت #حاج_مھدی_رسولی #فیض #مادی #معنوی #رزق
Added by WilayatMedia on 10-06-2021
Runtime: 3m 37s
Send WilayatMedia a Message!