CLIP | شرائط انقلاب امام زمانہ | Part 4/4 تیاری و قبولیت | H.I Abul Fazl Bahauddini | Farsi sub Urdu
امام زمانہؑ کے انقلاب کے لیے چوتھی شرط عوام کی تیاری اور مہدوی اور الٰہی نظام کی مقبولیت ہے۔ جب تک عوام خود اس نظام کہ نہیں چاہیں گے تب تک انقلاب بھی رونما نہیں ہوگا۔ تاریخ میں ہمیشہ یہی طریقہ کار رہا ہے۔ جب سارے جہان سے \"ایک خمینی رح چاہیے\" کی صدا ایک وقت میں بلند ہوگی تب معلوم ہوگا کہ اب سارا جہان امام مہدیؑ اور ایک الٰہی نظام کا منتظر ہے۔ مزید۔۔۔ تاریخ: 23 رمضان المبارک 1433ھ مقام: شہید حمید علی بھوجانی ہال، سولجر بازار، کراچی۔ Full Seminar: https://www.shiatv.net/video/6be24980654e102a111f YouTube Channel: https://www.youtube.com/c/jawadhemani-abasaleh Facebook Page: https://www.facebook.com/AbaSalehProductions
Added by jawadh on 30-03-2021
Runtime: 2m 25s
Send jawadh a Message!


