امام خمینیؒ کی عظمت، آیت اللہ مصباح یزدی ؒ کی نظر میں | آیت اللہ مصباح یزدی | Farsi sub Urdu

Views: 386
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

  Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   imam   khomaini,   Ayatollah   Misbah-Yazdi,   explains,   Yazdi,   Imam   Khamenei,   clip,   short,   others,   greater   existence,       profound,   interests,   behavior,   qualities   of   Imam   Khamenei,   azimat,   nooraniat,   zindagi,   davat,        

آیت للہ مصباح یزدیؒ کی نظر میں امام خمینیؒ ایک عظیم شخصیت ہیں، ایک ایسی شخصیت کہ جنہوں نے اپنے دور میں انسانوں کی ایسی پرورش کی کہ وہ ایثار اور فداکاری کی عظیم مثال بن گئے، جن کا دوسرے عادی افراد سے موازنہ نہیں کیا جاسکتا۔جس کو جتنا ظرف حاصل تھا وہ اپنے اسی ظرف کے مطابق امامؒ کی نورانیت سے بہت اچھی طرح مستفید ہو رہا تھا۔ کیا آج بھی امامؒ کی نورانیت اور برکتوں سےاستفادہ کیا جاسکتا ہے؟ امامؒ کو اس دنیا سے گئے تیس سال سے بھی زیادہ کا عرصہ ہوچکا ہے تو پھر ان کے بابرکت وجود سے انسان کس طرح مستفید ہوسکتا ہے؟ امامؒ سے مستفید ہونے کے لئےہمیں کیا کرنا چاہئے؟ امامؒ کی زندگی اور ان کی سیرت ہمارے لئے کس طرح نمونہ عمل ہے؟ امامؒ آج بھی ہمیں کس چیز کی دعوت دے رہے ہیں اور کیا سکھا رہے ہیں؟ ان تمام سوالات کے جواب اس ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔ #امام #خمینی #شخصیت #پرورش #ایثار #فداکاری #مثال #عادی #ظرف #نورانیت #برکتوں #سیرت #دعوت #سیکھانا

Added by WilayatMedia on 24-06-2021
Runtime: 2m 38s
Send WilayatMedia a Message!

(1253) | (0) | (0) Comments: 0