عزاداری کے باب میں نئے طریقوں کا حکم | آیت اللہ مصباح یزدی | Farsi Sub Urdu

Views: 2033
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   azadari,   Ayatollah   Misbah   Yazdi,   taraqqi,   insna,   fetrat,   imam,   imam   husayn,   islam,   shia,   sharieat,   bedeat,    

زمانے کی ترقی کے ساتھ ہر کام کیلئے جدید تخلیقی طریقوں کی ایجاد انسان کی فطرت کا لازمہ ہے اور اسی لئے انسان کی کوشش یہ ہوتی ہے کہ جدید تخلیقی طریقوں کو اپناتے ہوئے اپنے روز مرہ کے امور کو آگے بڑھائے اور عقل انسانی بھی جدیدیت کی ممانعت نہیں کرتی تاہم یہ عقلائی طریقہ، عزاداری امام حسین علیہ السلام کے سلسلے میں بھی کار فرما ہے یا پھر عزاداری کے باب میں جدید تخلیقی طریقوں کا ایجاد، بدعت کے زمرے میں آتا ہے اور جائز نہیں؟ چنانچہ اس سوال کے جواب کے ساتھ اسلام میں بدعت کا معیار کیا ہے اور اسکا تعلق کس سے ہے؟ ان جیسے دیگر سوالات کے علمی جواب حاصل کرنے کیلئے علامہ تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ کے علمی بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔ #ویڈیو #مصباح_یزدی #جدید_طریقے #شریعت #بدعت #عقلی #افراط_تفریط #قانون #حالات_شرائط

Added by WilayatMedia on 02-10-2022
Runtime: 3m 38s
Send WilayatMedia a Message!

(2352) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net