انسان بھی نماز کیلئے کیا کیا بہانے تراشتا ھے!!!
انسان بھی نماز کیلئے کیا کیا بہانے تراشتا ھے!!! حضرت علی ع: اللہ اللہ فی الصلاۃ ۔ خدارا خدارا نماز! اسے کبھی فراموش نہ کرتا۔ امام حسین ع: انی احب الصلاۃ بے شک میں نماز سے عشق کرتا ہوں! آیئے نمازی بنیں اور اہنے معاشرے کو حقیقی انداز میں نمازی بنائیں!
Added by aatta on 26-03-2015
Runtime: 1m 16s
Send aatta a Message!