امریکہ؛ ایک ناکام دُشمن | Farsi sub Urdu
انقلاب اسلامی ایران کے آغاز سے لے کر اب تک امریکہ نے انقلاب کی دشمنی میں کوئی بھی وسیلہ نہیں چھوڑا کہ جس کے ذریعے ایران کے اسلامی انقلاب کے خلاف کوئی اقدام نہ کیا ہو، مگر خدا کی تدبیر دشمن کے مکر پر حاوی ہوتی ہے۔ امریکہ ایک ناکام دشمن کے طور پر سامنے آیا ہے اور ایران کا اسلامی انقلاب خدا کی نصرت اور مومنین کی بصیرت سے الحمدللہ اپنے اہداف و مقاصد میں کامیاب ہے۔۔ #ویڈیو #ولی_امرمسلمین #دشمن_شناسی #اسلامی_انقلاب #امریکہ #مردہ_باد_امریکہ #ایران
Added by WilayatMedia on 21-07-2018
Runtime: 3m 15s
Send WilayatMedia a Message!