امریکہ عراق میں فتنہ چاہتا ہے | سید ہاشم الحیدری | Arabic Sub Urdu
- عراق میں حکومت مخالف مظاہروں کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟ - عراق میں بجلی کا معاملہ کس کے ہاتھ میں ہے جو آج تک حل نہیں ہو رہا؟ - عراق میں سٹریٹ فائٹ اور روڈ فائٹ کون اور کیوں کروا رہا ہے؟ - عراقی شیعوں کے درمیان فتنے کروانے کی کوششیں آخر کیوں؟ - کیا عراقی عوام اس دشمن کو جانتے ہیں یا نہیں ؟ - ایسے دشمن کے خلاف خاموشی کیوں ؟ شبِ عاشور - 1442 ھ۔ق سید ہاشم الحیدری کی شبِ عاشور کو دشمن شناسی سے بھرپور گونجتی للکار، ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔ #سید_ہاشم_الحیدری #ایران #اسلام #مرجعیت #عراق #خون #عسکری_وجود #فوج #معیشت #حشد_شعبی #خاموشی #رکاوٹ #بجلی #مظاہرے #فتنہ #امریکہ #اسرائیل
Added by WilayatMedia on 16-09-2020
Runtime: 2m 8s
Send WilayatMedia a Message!


