کیا تم اب تک امام حسینؑ کی شہادت کو نہیں سمجھے؟ | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ | Farsi Sub Urdu

Views: 401
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   imam   khamenei,   imama   hussain,   wali   e   aamr,   matam,   muharram,   azadari,   muqadas,   insaniat,   taqat,   islami,   maqsad,   seyyed   u   shuhada,  

اے زندگی جلال شہ مشرقین دے اس تازہ کربلا کو بھی عزم حسین دے امام عالی مقام علیہ السلام نے ایک عظیم الشان ہدف اور مقصد کے لیے قربانی دی، نہ فقط اپنی قربانی دی بلکہ اپنے پورے گھر کو اُس عظیم ہدف اور مقصد کے لیے قربان کردیا۔ امام حسین علیہ السلام کی اِس تاریخی اور بے مثال قربانی میں تا ابد انسانیت کی نجات اور ہدایت کے لیے ایک پیغام موجود ہے اور وہ یہ کہ جب بھی دنیا کی شیطانی طاقتیں انسانیت کو ظلمت میں دھکیلنے کے لیے میدان میں آجائیں تو تمام حق پرستوں اور آزاد ضمیر انسانوں کا فریضہ بنتا ہے کہ وہ اِن شیطانی طاقتوں کے مقابلے کے لیے سینہ سِپر کردیں۔ سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کی عزاداری، آپؑ پر رونے اور آپؑ پر ماتم کرنا اِس لیے مقدس اسلامی شعائر میں سے قراد دیا گیا ہے تاکہ ہم آپؑ کے مقصد و ہدف کو کبھی فراموش ہونے نہ دیں۔ اِس موضوع پر ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔ #ویڈیو #مولوی #حلب #شاعر #سیاہ #ماہ_محرم #شہادت #ہدف #ذمہ_داری #پیروکار

Added by WilayatMedia on 14-09-2021
Runtime: 2m 59s
Send WilayatMedia a Message!

(1271) | (0) | (0) Comments: 0