عیسائی شہید، آرمن آودیسیان | ڈاکومنٹری | Farsi Sub Urdu

Views: 3956
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   isayi,   shaheed,   aarmen   aaodesiyan,   documentary,   wali   amr   al   muslimeen,   jahan,   sayed   ali   ,   khamemei,   naye   saal,   ahle   khane,     mulaqaat,   islami   taleemat,   adyaan,   mazahib,   talukaat,   mola   ali,   farmaan,   insaniyaat,   bhai,   islaam,  

عیسائی شہید، آرمن آودیسیان | ڈاکومنٹری ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کا نئے سال(کرسمس) کے آغاز کےموقع پر ایک عیسائی شہید کے اہل خانہ سے ملاقات پر مبنی ڈاکومنٹری یہ ڈاکومنٹری ایک عیسائی شہید کے اہل خانہ سے امام خامنہ ای کی ملاقات پر مبنی ہے۔ اسلامی تعلیمات کو مد نظر رکھتے ہوئے، ہمیں دیگر ادیان و مذاہب کے ماننے والوں کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنے چاہیے، ایک تو اس لیے کہ مولا علیؑ کا فرمان ہے کہ دوسرے مذاہب کے لوگ، انسانیت کے ناتے ہمارے بھائی ہیں۔ اور دوسری وجہ یہ کہ اسلام سے لوگوں کو متاثر کرنے کا ایک بہترین طریقہ ان کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنا ہے۔ #ویڈیو # ولی_امرمسلمین #اتحاد #عیسائی #کرسمس #آرمن #ڈاکومنٹری #نیاسال

Added by WilayatMedia on 24-12-2018
Runtime: 7m 42s
Send WilayatMedia a Message!

(1286) | (0) | (0) Comments: 0