مرجعیت کا دفاع واجب ہے | Arabic Sub Urdu
اسلام دشمن طاقتوں کی اسلام کے خلاف سازشوں میں سے ایک اہم ترین سازش \"تقسیم کرو اور حکومت کرو\" ہے۔ کبھی قومی اور لسانی تعصُّب کے نام پر تو کبھی وطن پرستی کے نام پر، کبھی قم اور نجف کے نام پر تو کبھی مرجعیّت اور ولایت فقیہ کے نام پر، ۔۔۔ دشمن نے اسلام، مرجعیّت، ولایت فقیہ۔۔۔، سے ہر بار منہ کی کھائی ہے اور وہ ان سب کے خلاف بر سر ِپیکار ہے پس ہم پر ان سب کا دفاع واجب ہے۔ عراقی مجاہد عالم سیّد ہاشم حیدری کی وحدت آفرین گفتگو پیشِ خدمت ہے۔ #مرجعیت #ولایت_فقیہ #دفاع #نجف #فتوی #دشمن #امریکہ #صدی_کی_ڈیل
Added by WilayatMedia on 23-12-2019
Runtime: 4m 18s
Send WilayatMedia a Message!