انسانی حقوق کا مسئلہ، امریکہ کی نظر میں ایک افسانہ | رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu

Views: 9206
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   insan,   huquq,   America,   afsana,   rahbar,   imam   khamenei,   zulm,   estekbar,   japan,   jang,   matlab,   edalat,   koshesh,   haq,   taekid,   eshare,    

انسانی حقوق کا دفاع بہت بڑی اہمیت کا حامل ہے، جس میں انسانی اقدار کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کی جاتی ہے، لیکن کیا امریکہ انسانی حقوق کا مدافع ہے؟ رہبر معظم اس مطلب کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اس بات پر تاکید کرتے ہیں کہ آمریکا کو یہ حق نہیں بنتا کہ وہ انسانی حقوق کی بات کرے۔ کیونکہ اس کی نظر میں یہ افسانہ سے زیادہ کوئی چیز نہیں ہے۔ اس کے ظلم اور استکبار جیسے کاموں کو دیکھ کوئی بھی یہ نہیں کہہ سکتا کہ امر یکہ انسانی حقوق کا مدافع ہے۔ کیا 1945 میں آمریکا نے چالیس آزاد ریاستوں کا تختہ الٹ نہیں دیا؟ کیا جاپان میں بمب دھماکے نہیں کئے؟ کیا لاکھوں لوگوں کی موت کا سبب اور بہت ساروں کو جسمانی ناقص کرنے میں اس کا کردار نہیں ہے؟ جاپان کی جانب سے جنگ ختم کرنے کے بعد بھی بمب گرانے کا کیا مطلب تھا؟ کیا عالمی انسانی عدالت میں اس کا ان کے پاس کوئی جواب ہے؟ کیا اب بھی آمریکا کو انسانی حقوق کی بات کرنے کا حق ہے؟ اس سلسلے میں مزید اس وڈیو کا ملاحظہ کریں۔ #انسانی #حقوق #دفاع #اقدار #ممکن #کوشش #امریکہ #رہبر #معظم #اشارہ #تاکید #حق #افسانہ #ظلم #استکبار

Added by WilayatMedia on 05-08-2021
Runtime: 3m 10s
Send WilayatMedia a Message!

(2350) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net