عبادات اور معاشرتی زندگی میں اعتدال رکھنا | آیت اللہ مصباح یزدی | Farsi Sub Urdu
عبادات اور معاشرتی زندگی میں اعتدال رکھنا | آیت اللہ مصباح یزدی آیت اللہ مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ محبت خدا کے موضوع پر گفتگو فرماتے ہوئے خدا سے راز و نیاز اور اجتماعی سرگرمیوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ دوستان خدا کی علامتوں میں سے ایک اہم علامت کونسی ہے؟ راز و نیاز اور مناجات کے لیے رات کا وقت کیوں مخصوص رکھا گیا ہے؟ رات میں چند گھنٹے جاگ کر عبادت کرنے کے بعد کیا انسان کی سرگرمیاں متاثر ہوجاتی ہیں؟ کیا اسلامی دستورات پر عمل پیرا ہونا اجتماعی سرگرمیوں سے تصادم ہیں؟ ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے اس اہم ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے. #ویڈیو #عبادات #معاشرتی_زندگی #اعتدال #زور #زبردستی #چھوٹا #بڑا #مشرق #مغرب #عبادت #مناجات
Added by WilayatMedia on 14-06-2022
Runtime: 3m 45s
Send WilayatMedia a Message!


