امام حسینؑ کی مجلسوں کے آداب | حجۃالسلام والمسلمین استاد مسعود عالی | Farsi Sub Urdu

Views: 1699
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   imam   husayen,   majles,   adab,   ostad   maseod   eali,   haqiqat,   islam,   maktab,   muharram,   eazadar,   insan,   rohani,   zendegi,   musalman,   muslem,   solok,   nasl,   parcham,    

عزاداری سیدالشہداءؑ بہت ہی اہمیت کی حامل ہے، جس نے آج تک حقیقی اسلام کی آبیاری کی ہے، اور امام حسینؑ کے مکتب کو زندہ رکھا ہے۔ جب بھی محرم کا مہینہ شروع ہوتا ہے ہر عزادار کی کیفیت بھی بدل جاتی ہے، کیونکہ عزاداری کے آداب میں سے ہے کہ کالا لباس پہنا جائے اور اپنی گلی اور شہر کو کالے پرچموں سے بھر دیا جائے۔ تاکہ ہماری نسل اور اولاد بھی سیکھے کہ یہ دن، دوسرے دنوں کی طرح نہیں ہیں۔ یہ اس عزاداری کے ظاہری آداب ہیں۔ لیکن عزاداری کا باطنی ادب یہ ہے کہ یہ عزاداری، انسان کی روحانی زندگی کے لئے سیر و سلوک کی مکمل ایک راہ ہے۔ معصومینؑ کی اس عزاداری پر خاص نگاہ ہوتی ہے۔ لہذا ہمیں چاہیے کہ جہاں اس عزاداری کے ظاہری آداب کی رعایت کریں وہاں اس کے ان باطنی آداب کی طرف بھی توجہ کریں اور اسی کے ذریعے اپنے انسانی کمال اور خدا کا قرب حاصل کریں۔ اسی سلسلے میں تفصیلی گفتگو اس وڈیو میں ملاحظہ کریں۔ #عزاداری #اہمیت #حقیقی #اسلام #آبیاری #مکتب #امام #حسین #محرم #کیفیت #پرچموں #نسل #سیکھے #آداب #روحانی #سلوک

Added by WilayatMedia on 10-08-2021
Runtime: 3m 44s
Send WilayatMedia a Message!

(2394) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net