دوسرا انقلاب دوسری قسط: (امریکی سفارت پر) قبضے کی کہانی! | دستاویزی فلم | Urdu

Views: 1684
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   iran,   tehran,   America,   enqelab,   enqelab   islami,   hukumat,   Dr.   Mossadegh,   tarikh,   Barack   Obama,   islami   jumhuri,   Islam,   Imam   khomeini,   sefarat,   jasosi,   estemar,   hazrat   ibrahim,   munafeq,   imam   husain,   shah,   azad,   Qom,    

اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد تہران میں واقع بظاہر \"امریکی سفارت خانے\" ، جبکہ در حقیقت \"امریکی جاسوسی کے اڈے\" پر قبضہ کر لینا، استعمار کے خلاف ایرانی قوم کے اہم کارناموں میں سے ایک تھا کہ جسے \"انقلابِ دوم\" کے عنوان سے یاد کیا جاتا ہے۔ یہ واقعہ انقلاب اسلامی کی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے اور اسلامی انقلاب کے اہم واقعات میں سے ایک ہے۔ اس جاسوسی کے اڈے پر قبضے کے بعد مغربی میڈیا کے شدید دباؤ کے باوجود امام خمینیؒ سمیت بہت سی شخصیات نے طلباء کے اس اقدام کی بھرپور حمایت کی ۔ اِنہی شخصیات میں سے ایک، رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ خامنہ ای کی ذات تھی۔ آپ نے اس جاسوسی کے اڈے پر قبضے کے بعد امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے شدید دباؤ کے رد عمل میں 30 نومبر، 1979 ء کو عاشوراء کے دن تہران کے طالقانی روڈ پر واقع امریکی سفارت خانے میں موجود عوام کے جم غفیر سے خطاب کرتے ہوئے اس جاسوسی کے اڈے سے متعلق اسلامی جمہوریہ ایران کے مؤقف کو واضح طور پیش کیا۔ رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ خامنہ ای نے اس مؤقف کو کس طرح پیش کیا؟ \"امریکی جاسوسی کے اڈے\" پر قبضے کے دوران یرغمال بنائے امریکیوں کے ساتھ ناروا سلوک پر مبنی پروپیگنڈے کے جواب میں رہبر انقلاب اسلامی نے کون سا بر وقت اور اہم اِقدام اَنجام دیا؟ ان امریکیوں کی رہائی سے متعلق کیا معاہدہ طے پایا؟ ایران میں \"امریکی جاسوسی کے اڈے\" پر قبضے کے دوران رہبر انقلاب اسلامی کس ملک کے دورے پر تھے؟ مذکورہ تمام سوالات کے جوابات سمیت \"امریکی جاسوسی کے اڈے\" پر قبضے سے متعلق تفصیلی طور پر آگاہی کیلئے اس ڈاکومینٹری فلم؛ کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔ #ویڈیو #دوسرا_انقلاب #سفارت #امریکی_سفارت #سفارت_خانہ #قبضہ #کہانی #حج #امام_خمینی #حضرت_ابراہیم #امام_خامنہ_ای #رفسنجانی #یونیورسٹی #سٹوڈنٹ #طلباء #جاسوسی_کا_اڈہ #جماعت #امریکہ #پارٹی #منافق #ایران #تہران #جاسوسی #میڈیا #مغربی_میڈیا #حمایت #مؤقف #علی_خامنہ_ای #عاشوراء #امام_حسین #جلاد #شہنشاہ #شاہ #خواتین #سیاہ_فام #آزاد #آزادی #پروپیگنڈا #محمد_رضا_پہلوی #ٹرائل #مجرم #دھمکی #قم #بنی_صدر #ڈر #کارٹر #الیکشن #جیمی_کارٹر #مداخلت #پابندی #نفوذ #بغاوت #الجزائر_معاہدہ #پالیسی #عراق #نیگرو_پونٹے #اثر_و_رسوخ #مداخلت #پابندی

Added by WilayatMedia on 06-11-2022
Runtime: 8m 12s
Send WilayatMedia a Message!

(2352) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net