تیز رفتار امریکی زوال | رہبر معظم | Farsi Sub Urdu

Views: 2529
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat   Media,   Production,   tez,   Raftar,   America,   Zawwal,   Rahbar,   Imam   Khamenei,   Iraq,   Afghanistan,   umeed,   تیز   رفتار,   امریکا,   زوال,   رہبر   معظم,    

ایک زمانہ تھا، جب پوری دنیا پر امریکہ کی تسلط پسند قوت حکم فرما تھی، کیا آج بھی ویسی ہی صورتحال ہے؟ کیا آج بھی امریکہ کی وہی صورتحال ہے؟ یا امریکہ کی قدرت اب پہلے جیسی نہیں رہی؟ اسی طرح یورپی ممالک اور فرانس کی صورتحال کیا آج سے پچاس سال پہلے جیسی ہے؟ کیا زوال پذیر دشمن کے زوال کی وجہ سے ہم کو مطمئن ہو جانا چاہیے کہ اب کوئی خطرہ نہیں ہے؟ کیا کمزور دشمن کوئی نقصان پہنچا سکتا ہے یا نہیں؟ امریکہ کاتسلط پسند اقتدار کون سے ستونوں پر کھڑا تھا؟ آج ان میں سے ہر ایک ستون کی کیا حالت ہے؟ اس موضوع پر ان سوالات اور بہت سے اہم سوالات کے جوابا ت کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔ #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امریکی_زوال #امریکی_سیاست #یورپی_ممالک #امریکی_معیشت #افغانستان #عراق #امریکی_جاسوس #غفلت #امید #عوام_کی_ذمہ_داری

Added by WilayatMedia on 15-10-2023
Runtime: 7m 37s
Send WilayatMedia a Message!

(2271) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net