خدا اور غیر خدا کی محبت میں تقابلی جائزہ | آیت اللہ مصباح یزدی | Farsi Sub Urdu

Views: 1444
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   Allah,   muhabbat,   taqabul,   Ayatollah   Misbah   Yazdi,   del,   defae   muqaddas,   Imam,   Imam   Ali,   hazrat   Muhammad,   hazrat   Isa,   zarih,   hazrat   masuma,   Islam,    

یہ جو روایات میں وارد ہوا ہے کہ: «ایک ہی دل میں خدا اور غیر خدا کی محبت جمع نہیں ہوسکتی» سے کیا مراد ہے؟ چنانچہ اس سوال کے جواب کے باب میں مختصر اور اجمالی طور پر جو بات بیان کی جاسکتی ہے وہ یہ ہے کہ مصادیق اور موارد کے اختلاف کے ساتھ اسکا جواب بھی مختلف ہوتا ہے، بعض موارد میں خدا اور غیر خدا کی محبت ہرگز قابل جمع نہیں، بعض موارد میں محبت کے بعض درجات میں قابل جمع ہے اور بعض دوسرے درجات میں نہیں۔ اور بعض موارد میں خدا اور غیر خدا کی محبت میں لازم اور ملزوم کی نسبت ہے اوران میں جدائی ممکن نہیں۔ اب سوال یہ ہے کہ وہ کونسے موارد ہیں جہاں خدا کے ساتھ غیر خدا کی محبت، ہرگز جمع نہیں ہوسکتی؟ اور وہ کونسے موارد ہیں جہاں بعض درجات میں خدا اور غیر خدا کی محبت قابل جمع ہے لیکن بعض میں نہیں؟ اور وہ کونسے مصادیق ہیں جہاں خدا اور غیر خدا کی محبت میں جدائی ممکن نہیں؟ چنانچہ اس ضمن میں تفصیل جاننے کیلئے آیت اللہ علامہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ تعالی علیہ کے علمی بیانات پر مشمتمل اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔ #ویڈیو #مصباح_یزدی #محبت_خدا #جمع #دشمن_خدا #دفاع_مقدس #پیغمبر #علی_علیہ_السلام #عیسی_علیہ_السلام #ضریح #معصومہ_علیہا_السلام #محاذ #ماں_باپ

Added by WilayatMedia on 14-12-2022
Runtime: 3m 42s
Send WilayatMedia a Message!

(2391) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net